نقطہ نظر کیا حکومت انتخابات میں تاخیر کے لیے آئینی فراڈ کا سہارا لے رہی ہے؟ عصرِ حاضر کے پاکستان میں اس وقت آئینی دھوکا دہی کی حکمت عملی کے ذریعے اقتدار کی پرُامن منتقلی کو سبوتاژ کیا جارہا ہے۔
نقطہ نظر عدالتی کیموتھراپی حل نہیں، مگر ضروری ہے عدلیہ میں پاکستان کی خود کو ایک جدید اور ترقی یافتہ ریاست بنانے میں نااہلی کے حوالے سے شدید اور مسلسل غصہ موجود ہے۔
نقطہ نظر جسٹس انور ظہیر جمالی کے دور کا تنقیدی جائزہ انہیں یہ اندازہ بالکل نہیں تھا کہ لوگوں کی اس عہدے سے کیا توقعات وابستہ ہیں۔
نقطہ نظر رینجرز اختیارات پر تنازع: حقائق کیا ہیں؟ کیا ہوتا ہے جب سیاستدان اور فوج عوام کو معاشی، سیاسی اور سماجی اصلاحات کے بجائے صرف جسمانی تحفظ فراہم کر سکتے ہوں؟
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین